شاہ محمود کے بھانجے معین الدین قریشی تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے صدر مقرر

فلسطین میں لگی آگ پورے مشرق وسطیٰ کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے، شاہ محمود قریشی

فوٹو/فائل


پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے بھانجے کو تحریک انصاف میں بڑا عہدہ مل گیا ۔ 

معین الدین ریاض قریشی کو پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کا صدر مقرر کر دیا گیا ہے ، پی ٹی آئی نے معین ریاض قریشی کو جنوبی پنجاب کا صدر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ معین ریاض قریشی کو دو سال قبل جنوبی پنجاب کا جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا تھا۔

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کو سماعت کے دوران جالی کے کمرے میں بٹھایا گیا

واضح رہے کہ عون عباس بپی کے تحریک انصاف چھوڑنے کے بعد جنوبی پنجاب کے صدر کا عہدہ خالی ہوا تھا۔


متعلقہ خبریں