شاہد آفریدی کے چیف سلیکٹر بننے کے امکانات ہیں، عبدالرزاق

شاہد آفریدی

شعیب ملک کی ثناء جاوید سے شادی شاہد آفریدی کا بھی ردعمل آگیا


پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق آل رائونڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی کے چیف سلیکٹر بننے کے امکانات ہیں۔

ایک انٹرویو میں عبدالرزاق نے کہا کہ کرکٹ بورڈ کی ذمہ داری ہے کھلاڑیوں کا خیال رکھے، کسی کے ہونے نہ ہونے سے ٹیم کو فرق نہیں پڑتا۔

عبدالرزاق نے کہا کہ نسیم شاہ کا فرق اس لیے پڑرہا ہے کیوں کہ ہم نے کوئی دوسرا تیار نہیں کیا۔


متعلقہ خبریں