پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی، صورتحال مزید واضح ہو گئی


عالمی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف تاریخی فتح کے بعد قومی ٹیم کی سیمی فائنل میں رسائی سے متعلق صورتحال مزید واضح ہو گئی۔

پاکستان کے لیے سیمی فائنل میں رسائی کے لیے بہترین موقع یہ ہے کہ قومی ٹیم انگلینڈ کو شکست دے اور سری لنکا نیوزی لینڈ کو ہرا دے، اس کے ساتھ افغانستان اپنے دونوں میچز میں سے ایک بھی ہار جائے تو پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا۔

اگر نیوزی لینڈ اپنا میچ جیت جاتی ہے تو معاملہ رن ریٹ پر آ جائے گا، پاکستان کو کیویز کا رن ریٹ پچھاڑنے کے لیے انگلینڈ کو 130 رنز سے ہرانا ہو گا۔


متعلقہ خبریں