یونان میں 5.5 شدت کا زلزلہ November 3, 2023 ویب ڈیسک یونان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز نے یونان زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی۔ ٹیگز :Earth Quakeزلزلہیونان متعلقہ خبریں امریکا نے ایران کی تیل فروخت پر عائد پابندیوں میں مزید سختی کر دی جنوبی کوریا ، ناکام مارشل لا کے بعد قانون سازوں کا صدر کے مواخذے کا مطالبہ امریکہ، بلی مار کر کھانے پر 27 سالہ خاتون کو قید کی سزا