سونا فی تولہ 2 ہزار روپے مہنگا ، قیمت 2 لاکھ ، 13 ہزار 300 ہو گئی

سونے کی قیمت

عالمی منڈی میں اضافے کے ساتھ پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 1714 روپے اضافے سے ایک لاکھ 82 ہزار روپے ہے۔

سونا 750 روپے سستا ، فی تولہ قیمت 2 لاکھ ، 8 ہزار 450 ہو گئی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 20 ڈالر اضافے سے 2006 ڈالر فی اونس ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں