سابق صوبائی وزیر فضل شکور خان کو کمرہ عدالت سے گرفتارکرلیا گیا ہے۔
ایس ایچ او سٹی کے مطابق ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر فضل شکور کر گرفتار کیا گیا۔
آئی سی سی نے سلیم ملک کو ویٹرن کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی
سابق صوبائی وزیرفضل شکو ر خان پر9مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کاالزام ہے۔
عدالت نے عالم خان کی بھی ضمانت قبل از گرفتاری خارج کر دی ہے۔
