چیئرمین پی ٹی آئی سے اہلیہ اور بہنوں کی ملاقات

Adyala Jail

چئیرمین پی ٹی آئی سے ان کی اہلیہ اور دو بہنوں نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں رسمی گفتگو ہوئی ،اہلیہ اور بہن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کارکنان کا پیغام پہنچایا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو ذاتی استعمال کی ضروری اشیاء بھی پہنچائی گئیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی سے اہلیہ بشریٰ بی بی کی اٹک جیل میں ملاقات

جیل ذرائع کے مطابق ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کرائی گئی۔

 

 


متعلقہ خبریں