وزیراعظم نےطاہرجاوید کو معاون خصوصی کے عہدے سے فارغ کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی منظوری سےطاہر جاوید سے معاون خصوصی کا عہدہ واپس لے لیا گیا ہے۔
بائی ڈائریکشنل میٹرز کی قیمتوں میں 6 ہزار روپے تک کمی
طاہر جاوید کی بطور معاون خصوصی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا گیا۔
طاہرجاوید کی بطور معاون خصوصی تعیناتی کا نوٹیفکیشن 6اکتوبر کو جاری کیا گیاتھا۔
نگران وزیر اعظم نے طاہر جاوید کو معاون خصوصی سرمایہ کاری تعینات کیا تھا۔
