اسرائیلی وزیر اطلاعات گالیت ڈسٹل نے اچانک استعفیٰ دے دیا


اسرائیل کی وزیراطلاعات گالیت ڈسٹل نے اپنے عہدے سے اچانک استعفیٰ دے دیا۔

گالیت ڈسٹل کا کہنا تھا کہ وہ اختیارات بھی واپس لے لیے گئے جو شروع میں ملے تھے،انہوں نے مزید کہا کہ اس وزارت کا چلانا اسرائیلی خزانے کیلئے نقصان ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے حزب اللّٰہ کو اسمارٹ اور اسرائیلی وزیر دفاع کو احمق قرار دے دیا

واضح رہے کہ گالیت ڈسٹل نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کا حزب اللہ کو اسمارٹ قرار دینے کا بیان شرمناک ہے۔

دوسری جانب افرا تفری اور حماس سے نمٹنے میں تاحال ناکامی پر اسرائیلی میڈیا اپنی ہی حکومت پر تنقید کر رہا ہے۔


متعلقہ خبریں