مانسہرہ اوربالاکوٹ میں زلزلے کے جھٹکے

earthquake

مانسہرہ اوربالاکوٹ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مانسہرہ اوربالاکوٹ میں زلزلہ محسوس کیا گیا ہے۔جھٹکے محسوس ہوتے ہی شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔

موسم سرما میں گھریلو صارفین کو صبح 3، دوپہر2 اور شام کو 3 گھنٹے گیس ملے گی

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت کتنی تھی اس بارے میں ابھی کوئی معلومات سامنے نہیں آسکیں ۔

یاد رہے کہ آج افغانستان میں بھی شدید زلزلہ آیا تھا جس میں متعدد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں ۔

 


متعلقہ خبریں