نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے شہزادہ احسن اشرف شیخ کو نگران وفاقی وزیر مقرر کر دیا۔
نگران وزیراعظم نے شہزادہ احسن اشرف شیخ کے متعلق سمری صدر مملکت کو ارسال دی۔
دوسری جانب معروف اوورسیز پاکستانیزطاہر جاوید کو نگران وفاقی وزیر بناکر وزیر مملکت برائے سرمایہ کاری کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا۔