انگلینڈ کے آل راؤنڈر بین سٹوکس کا انجری کے باعث ورلڈ کپ کے پہلے میچ سے باہر ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے آل راؤنڈر بین سٹوکس نجری کے باعث کل ہونے والے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے میچ سے باہر ہو سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ2023 کا پہلا میچ کل دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔