لاہور، برائلر مرغی کا گوشت 11 روپے فی کلو سستا ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں11روپے کمی کے بعد نئی قیمت 501 روپے ہو گئی۔
اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے کمی سے334روپے فی کلوفروخت ہو رہی ہے۔
برائلرمرغی کاگوشت 7روپےفی کلوسستاہوگیا
جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے300روپے فی درجن تک پہنچ گئے۔