لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر چیئرمین نادرا تعینات

munir afsar

لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر چیئرمین نادرا تعینات


لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر چیئرمین نادرا تعینات،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر ہلال امتیاز ملٹری آئی ٹی کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔

مائیکل وان نے ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کردی

لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر اقوام متحدہ مشن میں بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

منیر افسر نے جیوگرافک انفارمیشن سسٹمز اور ریمورٹ سینسنگ میں ایم ایس کیا۔

جنوری میں سستے موبائل فون قسطوں پر دستیاب ہو نگے : عمر سیف

لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر پبلک پالیسی اینڈ نیشنل سیکیورٹی مینجمنٹ میں ایم فل ہیں۔

2010کے سیلاب میں جی آئی ایس کے پبلک پالیسی رسپانس پر تحقیقی مقالہ مرتب کیا۔


متعلقہ خبریں