ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا، تاہم اسلام آباد ،خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار آزاد کشمیراور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد ، راولپنڈی ، مری، گلیات، اٹک، جہلم اورچکوال ، دیر، چترال، سوات، کوہستان، مالاکنڈ، کوہاٹ، کرم اور پشاومیں ا ٓندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔
اسلام آباد سمیت بیشتر شہروں میں موسم خشک رہے گا ، کئی مقامات پر بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔