سعودی ریال 77.25 روپے، اماراتی درہم 78.89 روپے کا ہوگیا

Pound

درہم ، ریال ، پائونڈ اور دینار کا ریٹ آج کیا رہا؟ غیر ملکی کرنسی رکھنے والوں کیلئے بڑی خبر


کاروباری ہفتے کے تیسرے روزسعودی ریال 77.25 روپے، اماراتی درہم 78.89 روپے، قطری ریال 79.94 روپے، کویتی دینار937.68 روپے اور بحرینی دینار 768.70 روپے کا رہا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قدر 185روپے70 پیسے، کینیڈین ڈالر 214 روپے 77 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ 353 روپے 03 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

ڈیجیٹل ایپس لون پر شرح سود 10 فیصد سے زیادہ نہیں ہوگی، ایس ای سی پی کا سرکلر جاری

دوسری جانب ملک میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔

امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹربینک میں 1 روپے 6 پیسے سستا ہوگیا ہے۔


متعلقہ خبریں