الیکشن کمیشن نے 2نئی سیاسی جماعتیں رجسٹر کرلیں

الیکشن کمیشن

ملکی سیاست میں نئی جماعتوں کا اضافہ، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 2نئی سیاسی جماعتیں رجسٹر کرلیں۔

الیکشن کمیشن کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خادمین سندھ جماعت کو رجسٹرکیا  گیا جس کے مرکزی صدر عبدالفتح ہیں۔

مصطفیٰ نواز کھوکھر کا پیپلز پارٹی چھوڑنے کا اعلان

جبکہ الیکشن کمیشن نے پاکستان کسان لیبر پارٹی کو بھی رجسٹرکیا ہے جس کے چیئرمین مبشر مجید ہیں۔

 


متعلقہ خبریں