سونے کی فی تولہ قیمت میں 4000 روپے کی کمی

سونے کی قیمت

کاروباری ہفتے کے تیسرے روزسونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی ہوگئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کےمطابق سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

2024میں ڈالر کی قیمت کیاہوگی؟ تہلکہ خیز پیشگوئی

24 گھنٹوں کے دوران ملتان میں سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی ہوئی، 24 قیراط سونا 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے فی تولہ فروخت ہونے لگا جبکہ 22 قیراط سونا 2 لاکھ 383 روپے فی تولہ ہو گیا۔

ملتان میں 24 قیراط سونا 18 ہزار 700 روپے فی گرام اور 22 قیراط سونا 17 ہزار روپے فی گرام ہو گیا ہے۔


متعلقہ خبریں