ڈالر مزید 1.45 روپے سستا ، قیمت 294.50 ہو گئی

غیر ملکی قرض

ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ، روپے کی قدر مزید مستحکم ہو گئی۔

کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر مزید ایک روپے 45 پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 294  روپے 50 پیسے ہو گئی ہے۔

انٹر بینک میں ڈالرمزیدسستا ہو گیا

دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 123 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 926 پر آ گیا۔

گزشتہ روز 100 انڈیکس 45 ہزار 803 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں