اسلام آباد،ٹریل فائیو پر مشکوک بیگ سے اسلحہ اور بارود برآمد


وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ٹریل فائیو پر مشکوک بیگ سے اسلحہ اور بارود برآمد ہوا ہے۔

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا کل سے سپلائی بند کرنے کا اعلان

میڈیا رپورٹس کے مطابق بیگ سے دستی بم، پستول، بیٹریاں برآمد ہوئی ہیں،اسلام آباد پولیس نے پارک کا کنٹرو ل سنبھال لیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ اطراف میں اہم سرکاری عمارتوں اور پورے علاقے کو بم ڈسپوزل اسکواڈ کے ذریعے کلئیر کیا گیا۔

سری لنکا کو عبرتناک شکست، بھارت نے ایشیا کپ جیت لیا

یاد رہے کہ چھٹی کے روز شہریوں کی بڑی تعداد ورزش کے لیے ٹریل فائیو کا رخ کرتی ہے۔

 


متعلقہ خبریں