برائلر گوشت فی کلو کی قیمت میں 3  روپے اضافہ

مرغی قیمت (chiken price)

برائلر گوشت کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد 3 روپےفی کلو کا اضافہ ہو گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 3 روپے کے اضافےسے501روپے ہوگئی ہے۔

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 4 روپے فی کلو کمی

جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کے اضافے کے بعد 334روپے فی کلو پر پہنچ گئی ۔

دوسری جانب فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے کے اضافے سے287روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔


متعلقہ خبریں