سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت 14 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر

pti

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج اچوالحسنات ذوالقرنین نے ایف آئی اے کی دائر درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے 14 ستمبر کو چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کی تکنیکی اعتراض کی درخواست جزوی طور پر منظور کرتے ہوئے کہا کہ اس پر اعتراض دور کر دیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی سائفر کیس میں جوڈیشل ریمانڈ سے لاعلم

عدالت نے ریماکس دئیے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست یوں ہی رہے گی ،آپ اس پر تکنیکی اعتراض دور کردیں۔ اسد عمر کی درخواست ضمانت الگ سنی جائے گی۔


متعلقہ خبریں