کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم کے اطراف ایک بار پھر بارش


سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم کے اطراف میں ایک بار پھر بارش شروع ہو گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گراونڈاسٹاف نے پچ اور آوٹ سرکل کو مکمل طور پر کور کردیا ہے جب کہ میٹرولوجی ڈیپارٹمنٹ سری لنکا نےکل60فیصد تک بارش کی پیشگوئی کررکھی ہے۔

واضح رہے کہ بارش کےباعث سری لنکااوربنگلہ دیش کامیچ متاثر ہواتودونوں ٹیموں کوایک ایک پوائنٹ ملےگا۔


متعلقہ خبریں