ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ: بجلی ایک روپے 46 پیسے فی یونٹ مہنگی

8 فروری کو بلا تعطل صارفین کو بجلی کی فراہمی کی جائے گی

نیپرا نے بجلی ایک روپے 46 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ہے۔

خام تیل کی عالمی قیمتوں میں 1 فیصد سے زائد کمی

تفصیلات کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافہ جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔

آئی ایم ایف شرائط، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے اضافے پر غور

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،اضافے کا اطلاق ستمبر کے بجلی بلوں میں ہوگا۔

سردیوں کے بجلی بلوں میں کمی کے بجائے اضافے کا امکان

نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔


متعلقہ خبریں