چکن کی قیمت میں10روپے کلو کمی

chicken

پنجاب میں برائلر چکن کے گوشت کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

لاہور میں پرچون سطح پر فی کلو برائیلر گوشت کی قیمت10روپے کمی کے بعد 545روپے ہو گئی ہے۔

زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے کمی سی363روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی302روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔


متعلقہ خبریں