فی تولہ سونا 10 ہزار 500 روپے سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں زبردست کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 10 ہزار 500 روپے سستا ہوگیا جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 22 ہزار 300 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 9002 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 90 ہزار 586 روپے ہے۔


متعلقہ خبریں