شازیہ مری کا بے بنیاد خبریں پھیلانے والوں کو قانونی نوٹسز بھیجنے کا اعلان

shazia murree

زیر گردش خبریں شازیہ مری نے خاموشی توڑ دی


پاکستان پیپلز پارٹی  کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے اپنے خلاف بے بنیاد خبریں پھیلانے والوں کو قانونی نوٹسز بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

حریم شاہ سوشل میڈیا اکائونٹ خود نہیں چلاتی ، شوہر بلال شاہ کے دوران تفتیش اہم انکشافات

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں پی پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ میرے خلاف جھوٹی اور بے بنیاد خبریں پھیلانے والوں کو قانونی نوٹسز ارسال کیے جارہے ہیں۔

پاکستان میں 5 کروڑ موبائل فون تیار کرلئے گئے

انہوں نے تحریر کیا کہ مجھے فخر ہے کہ میں نے اپنے 21 سالہ سیاسی سفر کے دوران خلوص نیت اور لگن کیساتھ انتہائی محنت سے کام کیا ہے۔

شازیہ مری کا مزید کہنا تھا کہ میرا ضمیر مطمئن ہے کہ بطور منتخب ممبر اور وزیر میں نے ایمانداری و دیانتداری سے لوگوں کی خدمت کی ہے۔


متعلقہ خبریں