300 یونٹس استعمال کرنے والے بجلی صارفین کیلئے ریلیف پلان تیار

electricity

بجلی کے 300 یونٹس استعمال کرنے والوں کے لیے ریلیف پلان تیار کرلیاگیا ہے۔

پٹرول کی قیمت میں پھر بھاری اضافے کا امکان

میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران حکومت نے بجلی بلوں پر ریلیف دینے کا پلان بنا لیا ہے ، 3 سو یونٹ استعمال کرنے والوں کو 3 ہزار روپے کا ریلیف دیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق ستمبر میں تین سو یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے بلوں میں تین ہزار روپے کمی ہو گی۔

آئی ایم ایف شرائط، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے اضافے پر غور

60 سے 70 ہزار روپے بل والوں کو 13 ہزار روپے کا ریلیف ملے گا۔

یاد رہے کہ ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں ۔


متعلقہ خبریں