موسم گرم اور مرطوب رہے گا ، بعض مقامات پر بارش کا امکان

بارش (rain)

کل کہاں کہاں موسلا دھار بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا


ملک کے میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا، خطۂ پوٹھوہار، راولپنڈی، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز دالبندین میں 44 ، اٹک ، بھکر ، ڈی آئی خان ، دادو ، جیکب آباد اور نواب شاہ میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کی گئی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں