کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سعودی ریال، اماراتی درہم اور دینار قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق سعودی ریال 80.78 روپے، اماراتی درہم 82.51 روپے، قطری ریال 83.13 روپے، کویتی دینار982.69 روپے اور بحرینی دینار 803.84 روپے کا رہا۔
انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قدر 195 روپے18 پیسے، کینیڈین ڈالر 222 روپے 66 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ 382 روپے 10 پیسے ریکارڈ کی گئی۔