سابق رکن قومی اسمبلی علی موسیٰ گیلانی کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا، تاہم وہ محفوظ رہے۔
ملتان میں اپنے حلقے کے دورے کے دوران سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی موسیٰ گیلانی کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔
علی موسیٰ گیلانی کی ضمانت منظور
حیدر گیلانی کا کہنا ہے کہ کوٹلہ مہاراں کے قریب حادثے میں خوش قسمتی سے ان کے بھائی اور دیگر افراد محفوظ رہے۔