الیکشن کی تاریخ کون دے سکتا ہے؟ صدر کا وزارت قانون کو خط

Arif Alvi عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی نے وزارت قانون کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے سوال کیا ہے کہ الیکشن کی تاریخ کون دے سکتا ہے؟

ذرائع کے مطابق وزارت قانون کو صدر کا خط موصول ہو گیا ہے اور صدر مملکت کی جانب سے موصول خط پر مشاورت شروع کردی گئی ہے۔

عام انتخابات کا انعقاد، الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ

وزارت قانون کے ذرائع کے مطابق مشاورت کے بعد خط پر صدرمملکت عارف علو ی کوجواب دیا جائے گا،صدر مملکت نے الیکشن کمیشن کے جوابی خط کے بعد وزارت قانون سے رائے مانگی تھی۔


متعلقہ خبریں