الیکشن کمیشن کی دعوت ، تحریک انصاف نے 3 رکنی کمیٹی نامزد کر دی

pti

الیکشن کمیشن کی عام انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں کو مشاورت کی دعوت پر پی ٹی آئی نے 3 رکنی کمیٹی نامزد کر دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی نامزد کمیٹی میں سینیٹر علی ظفر، بیرسٹر گوہر اور عمیر نیازی شامل ہیں۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے تینوں وکلاء کی نامزدگی کی منظوری دے دی ہے۔

پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کس بات پر مان گئی تھی؟ قمر زمان کائرہ کا بڑا انکشاف

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آئندہ عام انتخابات کے روڈ میپ پر سیاسی جماعتوں سے علیحدہ علیحدہ مشاورت کرے گا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں