نواز شریف کی عدالتوں سے بریت طے ، واپسی کے معاملے پر گارنٹی مل چکی ، رانا ثناء اللہ

عمران خان نے ڈرون حملے سے متعلق پاکستان پر الزامات عائد کیے، دشمن ملک نے بھی ایسا نہیں کیا، رانا ثنا اللہ

 مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کی عدالتوں سے بریت طے ہے ،اُن کے لیے زیرو رسک ہوچکا ہے ،اس معاملے پر ہمیں گارنٹی بھی مل چکی ہے۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت سے ریلیف ملنا مشکل ہے ، الیکشن کی تاریخ آگے جانے پر اسٹیبلشمنٹ آن بورڈ ہے۔

نگران وزیر اعظم کے نام کی منظوری نواز شریف نے دی، رانا ثنااللہ

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مئی 2022ء میں الیکشن کا فیصلہ ہوچکا تھا اور وزیراعظم کی الوداعی تقریر بھی تیار تھی مگر چیئرمین پی ٹی آئی کی تقریر کے بعد حکمت عملی کو تبدیل کیا اور الیکشن نہ کرانے کا فیصلہ کیا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں