نگران سیٹ اپ ، چوہدری شجاعت نے وزراء کیلئے 5 نام دیدیئے


وزیراعظم شہباز شریف نے نگران سیٹ اپ کیلئے اتحادیوں سے نام طلب کر لیے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سربراہ ق لیگ شجاعت حسین کا خط وزیراعظم شہباز شریف کوموصول ہوگیا ہے۔ جس میں انہوں نے نگران وزراء کے لئے 5 نام دیئے ہیں۔

نگران سیٹ اپ ، وفاقی وزراء کی مولانا فضل الرحمن کے گھر بیٹھک

ذرائع کے مطابق چوہدری شجاعت کے تجویز کردہ ناموں میں ڈاکٹر امجد، عائشہ گلالئی، انصر فاروق ، غلام مصطفیٰ ملک اور ڈاکٹر عرفان شامل ہیں۔

چوہدری شجاعت نے وزیراعظم کو ق لیگ کی کور کمیٹی کی سفارشات سے آگاہ کیا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں