کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1100روپے کی کمی کے بعد 2لاکھ21ہزار700روپےہوگئی ہے۔
اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت 943روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 90ہزار72روپےہوگئی۔