چیئرمین پی ٹی آئی کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر پولیس نے زمان پارک جانے والے تمام راستے بند کر دیئے۔
چیئرمین پی ٹی آئی 190 ملین پائونڈ سیکنڈل میں کل دوبارہ طلب
عدالتی فیصلے کے بعد پولیس ہائی الرٹ ہو گئی ہے ،ایس پی سول لائن زمان پارک میں موجود ہیں ، مال روڈ سے دھرم پورہ جانے والے کینال روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔