ضلع خیبر کے علاقے سلطان خیل میں سرچ آپریشن کے دوران خالی مکان سے خود کش جیکٹ برآمد ہوئی ہے۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن علی مسجد سے گرفتار مشکوک شخص سے تفتیش کے نتیجے میں کیا گیا۔ خود کش جیکٹ کو ناکارہ بنا دیا گیا ۔
کراچی:کالعدم جنداللہ کا مبینہ دہشت گرد خودکش جیکٹ سمیت گرفتار
واضح رہے کہ ایک روز قبل ضلع خیبر میں واقع علی مسجد میں خودکش دھماکا ہوا تھا جس کے نتیجے میں ایڈیشنل ایس ایچ او شہید ہو گئے تھے۔