محرم کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 29 جولائی کو ہوگا


پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور10 محرم الحرام 29 جولائی بروز ہفتے کو ہوگا۔

محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا

تفصیلات کے مطابق 9 ویں محرم جمعہ کو جبکہ 10 ویں محرم ہفتے کو ہوگی۔ خیبر پختونخواہ میں یکم محرم الحرام  بروز جمعرات کو عام تعطیل ہوگی۔

یاد رہے کہ 9 ویں اور 10 ویں محرم کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوتی ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں