تحریک انصاف کا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان


لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی زیرصدارت تحریک انصاف کی سینئر قیادت کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی تک پر امن احتجاج جاری رکھا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی گرفتاری سے افواج پاکستان کا کوئی تعلق نہیں، حکومتی ذرائع کا دعویٰ

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں