خیبرپختونخوا کے نگران مشیرصحت ڈاکٹر عابد جمیل مستعفی


خیبرپختونخوا کے نگران مشیرصحت ڈاکٹر عابد جمیل مستعفی ہوگئے۔

مولانا فضل الرحمان کا چیف جسٹس سے استعفیٰ کا مطالبہ

ہم نیوز کے مطابق مشیرصحت ڈاکٹرعابد جمیل نے استعفیٰ نگران وزیراعلی ٰکو ارسال کردیا، ڈاکٹر عابد جمیل کا کہنا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے مستعفی ہو رہا ہوں۔


متعلقہ خبریں