چینی کرنسی نے پہلی بار ڈالر کو پیچھے چھوڑ دیا

US Dollars

ڈالرز کی سمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون کے حیرت انگیز نتائج


تاریخ میں پہلی مرتبہ چینی کرنسی یوآن نے امریکی ڈالر کو پیچھے چھوڑ دیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چین کی گزشتہ ماہ کراس بارڈر ادائیگیاں امریکہ سے دو فیصد کی حد تک بڑھ گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق مارچ میں چین نے 48.4 فیصد جب کہ امریکی ڈالر نے 46.7 کی شرح سے ادائیگیاں کی ہیں۔مارچ میں چین کی کراس بارڈر ادائیگیوں کا حجم ریکارڈ 54.99 ارب یوآن رہا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی تجارت میں چین کی کرنسی یوآن کا استعمال کم ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں