علی امین گنڈا پور کو جیل بھیج دیا گیا


سندھ پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو سول مجسٹریٹ شکارپور کی عدالت میں پیش کیا۔

شکارپور کی عدالت نے علی امین گنڈاپور کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا اور پی ٹی آئی رہنماکو 26اپریل کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

بیریئر توڑ کر اسلحہ لیجانے والی گاڑی علی امین گنڈا پور کی تھی، پولیس کا الزام

تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو سینٹرل جیل سکھر بھیج دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں