زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہو گئے

قرضوں کا حجم

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 19 کروڑ 53 لاکھ ڈالر کم ہو گئے ہیں۔

مرکز بینک کے مطابق 7 اپریل کو ختم ہوئے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 56 کروڑ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 16 کروڑ 96 لاکھ ڈالر کم ہو کر 4.03 ارب ڈالر رہے۔ کمرشل بینکوں کے ذخائر 2 کروڑ 57 لاکھ ڈالر کم ہو کر 5 ارب 52 کروڑ ڈالر رہے۔


متعلقہ خبریں