5 سینئرن لیگی رہنماؤں کو جاری شوکاز نوٹس جعلی نکلا

مسلم لیگ ن

5 سینئرن لیگی رہنماؤں کو جاری شوکاز نوٹس جعلی نکلا۔

یاد رہے کہ اس سے پہلےخبر آئی  تھی کہ پارٹی فیصلوں کےخلاف بغاوت اورپارٹی کو دھڑوں میں تقسیم کرنے پر  سردارمہتاب عباسی اوراقبال ظفرجھگڑا کو شوکازنوٹس جاری کردیا گیا۔

خبر میں  ارباب خضرحیات،فرید مفکر اور ایثال خان کو بھی شوکازنوٹس جاری کرنے کا کہا گیا تھا، تاہم وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی جانب سے اس خبر کی تردید کردی گئی ہے۔ ٹویٹر پر انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے رہنماؤں سےمتعلق اظہار وجوہ کا نوٹس جعلی ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں