شاہین شاہ کی سالگرہ پر شاہد آفریدی کا خصوصی پیغام


قومی ٹیم کے کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی 23 برس کے ہو گئے ہیں۔

فاسٹ باؤلر نے اپنے سسر شاہد آفریدی اور خاندان کے ہمراہ سالگرہ منائی، اس موقع پر شاہین شاہ نے شاہدآفریدی کے ساتھ سالگرہ کا کیک کاٹا جس کی تصاویر شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر شیئر کیں۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے پیغام میں کہا کہ سالگرہ مبارک، خوش رہو۔


متعلقہ خبریں