4 دن چھٹی کے بعد ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

سرمایہ کاری کی شرح

کراچی:چار دن کی چھٹی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 38 پیسے اضافہ ہو گیا۔

دوران کاروبار ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد ڈالر 283 روپے 58 پیسے میں ٹریڈ کر رہاہے۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر انٹر بینک میں 283 روپے بیس پیسے پر بند ہوا تھا۔


متعلقہ خبریں