لاہور: عمران خان کی اسلام آباد روانگی کے بعد پولیس کی بھاری نفری زمان پارک پہنچ گئی۔
سی سی پی او لاہور اور دیگر افسران بھی زمان پارک پہنچ گئے ہیں، واٹر کینن بھی پہنچا دی گئی ہے۔
پولیس نے کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے زمان پارک کے باہر لگے کیمپس اور دیگر سامان ہٹانا شروع کر دیا۔