عمران خان ملک کو ڈیفالٹ کرنے کی مہم چلا رہا ہے، رانا ثنااللہ


وفاقی وزیر داخلہ راناثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں، لیکن عمران خان ملک کو ڈیفالٹ کرنے کی مہم چلا رہا ہے۔

لندن سے بیان دیتے ہوئے راناثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان پارلیمنٹ میں نہیں آنا چاہتے وہ صرف سیاسی عدم استحکام لانا چاہتا ہیں، اور ملک کو ڈیفالٹ کرنے کی مہم چلا رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں