کوئٹہ کے شہری کے ہاں 60ویں بچے کی پیدائش


کوئٹہ سے تعلق رکھنے والےجان محمد کے ہاں ایک اور بچے کی ولادت ہوئی ہے جس کے بعد انکے بچوں کی تعداد 60 ہوگئی ہے۔

کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر رہائش پذیز جان محمد کے ہاں  ایک اور بچے کی ولادت ہوئی ہے جس کے بعد انکے بچوں کی تعداد 60 ہوگئی ہے۔

جان محمد کا کہنا ہے کہ  نئےسال کے موقع پر بچے کی ولادت سے وہ بہت خوش ہیں۔ جس پر انہوں نے اپنے بچے کا نام خوشحال رکھا ہے۔

جان محمد کے مطابق انکے 60 بچوں کی ولادت 3 بیویوں سے ہوئی ہے جن مین 5 فوت ہوچکے ہیں۔ انکے تمام 55 بچے صحت مند ہیں۔

 


متعلقہ خبریں